ٹیوٹا بلوچستان کے وفد کا گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی گوجرانوالہ کا دورہ

ٹیوٹا بلوچستان کے وفد کا گورنمنٹ  کالج آف ٹیکنالوجی گوجرانوالہ کا دورہ

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر )بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر حمود الرحمن نے 14 رکنی وفد کے ہمراہ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی گوجرانوالہ کا دورہ کیا۔

کالج آمد پر ریجنل ڈائریکٹر عظمیٰ نادیہ، پرنسپل انصر محمود چیمہ، وائس پرنسپل ارشد مغل، شارٹ کورسز کے فوکل پرسن انجینئر ذیشان چوہان نے استقبال کیا ۔ وفد نے کالج میں جاری کنسٹرکشن شارٹ کورسز کی تمام جدید لیبز کا معائنہ کیا اور معیار تعلیم کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں