گھروں کے با ہر سے 3چوری

گھروں کے با ہر سے 3چوری

کامونکے (نامہ نگار )چوری کی مختلف وارداتوں میں 3 موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔ شیش محل روڈ کے یونس، شریف پورہ کے نواز احمد اور محلہ دمدمہ کے علی احمد کی موٹر سائیکلیں گھروں کے باہر سے چوری کر لی گئیں ۔

چوری کی مختلف وارداتوں میں 3 موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔ شیش محل روڈ کے یونس، شریف پورہ کے نواز احمد اور محلہ دمدمہ کے علی احمد کی موٹر سائیکلیں گھروں کے باہر سے چوری کر لی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں