جھوٹی کال کر نیوالے پر مقدمہ
راہوالی (نمائندہ دنیا )بوگس کال کرنیوالے کیخلاف مقدمہ کر لیا گیا ۔
گکھڑ کے شاہ زیب نامی شخص نے کال کی کہ چناب گیٹ کے قر یب کار سوار اس سے ہزاروں روپے چھین کر فرار ہو گئے ،پولیس نے پہنچ کر پڑتال کی تو کال جھوٹی نکلی ۔