تتلے عالی :مدرسہ کے استاد نے طالبہ کو اغوا کرلیا

 تتلے عالی :مدرسہ کے  استاد نے طالبہ کو اغوا کرلیا

تتلے عالی(نامہ نگار)مدرسہ کے استاد نے طالبہ کو اغوا کرلیا۔نواحی گاؤں کلیوالہ کے انور کی 17سالہ بیٹی(ب)کامونکی روڈ تتلے عالی میں مقامی مدرسہ میں کورس کر رہی ،لڑکی کو مدرسہ کے استاد قاری نعیم نے اغوا کرلیا ۔

مدرسہ کے استاد نے طالبہ کو اغوا کرلیا۔نواحی گاؤں کلیوالہ کے انور کی 17سالہ بیٹی(ب)کامونکی روڈ تتلے عالی میں مقامی مدرسہ میں کورس کر رہی ،لڑکی کو مدرسہ کے استاد قاری نعیم نے اغوا کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں