جنرل بس سٹینڈ کے نو منتخب صدر زبیر بٹ کو کزن گروپ کی مبارکباد

جنرل بس سٹینڈ کے نو منتخب صدر  زبیر بٹ کو کزن گروپ کی مبارکباد

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)جنرل بس سٹینڈ کے نو منتخب صدر زبیر بٹ کے عہدہ سنبھالنے پر کزن گروپ کے سربراہ فرقان عزیز بٹ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی اور انہیں بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ وفد میں صغیر بٹ، کامران خالد بٹ، عمران میر ،خواجہ عمر سلیم ، وقاص بھٹہ سمیت دیگر معززین شامل تھے ۔

جنرل بس سٹینڈ کے نو منتخب صدر زبیر بٹ کے عہدہ سنبھالنے پر کزن گروپ کے سربراہ فرقان عزیز بٹ کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی اور انہیں بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ وفد میں صغیر بٹ، کامران خالد بٹ، عمران میر ،خواجہ عمر سلیم ، وقاص بھٹہ سمیت دیگر معززین شامل تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں