امن وامان برقرار رکھنے پر سکیو رٹی ادارے خراج تحسین کے مستحق :عمران حیدر
جامکے چٹھہ(نامہ نگار )معروف روحانی پیشوا پیر عمران حیدر زیدی نے کہا ہے کہ۔۔۔
محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں امن و امان برقرار رکھنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر،وزیرداخلہ محسن نقوی ،پاک فوج، پولیس، رینجرز، ضلعی انتظامیہ اور تمام سکیورٹی ادارے خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔