منڈیکی گورائیہ:گھر سے رقم زیورات اور ایل سی ڈی چوری

 منڈیکی گورائیہ:گھر سے رقم   زیورات اور ایل سی ڈی چوری

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد رقم ’ایل سی ڈی اورطلائی زیور ات چوری کرکے لے گئے ۔

 ڈسکہ کی ریحانہ کے گھرکے تالے توڑ کر نامعلوم چور 1لاکھ 47ہزار روپے ’ایل سی ڈی اور ایک تولہ طلائی زیورات چوری کرکے لے گئے ۔ ڈسکہ کے آصف کی کریانہ د کان سے نامعلوم چور 12ہزار روپے اور موبائل فون لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں