نائب صدر گجرات چیمبر ملک یاسین الیکٹرک بسوں کی فراہمی پر اظہار تشکر

نائب صدر گجرات چیمبر ملک یاسین  الیکٹرک بسوں کی فراہمی پر اظہار تشکر

گجرات(سٹی رپورٹر)نائب صدر گجرات چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹریز ملک یاسین مبشر نے الیکٹرک بسوں کی فراہمی پر صوبائی وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کو خراج تحسین پیش کیا ،

اہالیان گجرات کیلئے الیکٹرک بسوں کاتحفہ کسی نعمت سے کم نہیں ، جدید الیکٹرک بسوں کے چلنے سے جہاں دیہاڑی دارافراد کوبڑا ریلیف ملے گا وہیں شہرکی خوبصورتی میں بھی اضافہ ہوگا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں