سمسٹر خزاں کیلئے نئے داخلوں کا اعلان
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریجنل ڈائریکٹر سیالکوٹ ریجن حسن چیمہ نے ٹیوٹر ز کیساتھ میٹنگ میں بتایاکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں کیلئے نئے داخلوں کا اعلان کر دیاہے ۔ 8 اگست تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔
ریجنل ڈائریکٹر سیالکوٹ ریجن حسن چیمہ نے ٹیوٹر ز کیساتھ میٹنگ میں بتایاکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں کیلئے نئے داخلوں کا اعلان کر دیاہے ۔ 8 اگست تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں ۔