کھاریاں کینٹ میں ڈکیتی پرڈی ایس پی کو ہٹا دیا گیا

 کھاریاں کینٹ میں ڈکیتی  پرڈی ایس پی کو ہٹا دیا گیا

گجرات (نامہ نگار )کھاریاں کینٹ میں ڈکیتی پرڈی ایس پی کھاریاں شاہد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ڈی ایس پی لالہ موسیٰ احسان ظفر DSP کھاریاں تعینات جبکہ ممتاز میکن کو ڈی ایس پی لالہ موسیٰ تعینات کر دیا گیا۔

کھاریاں کینٹ میں ڈکیتی پرڈی ایس پی کھاریاں شاہد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ڈی ایس پی لالہ موسیٰ احسان ظفر DSP کھاریاں تعینات جبکہ ممتاز میکن کو ڈی ایس پی لالہ موسیٰ تعینات کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں