سب انسپکٹرقمرالزماں ایس ایچ او کینٹ تعینات

سب انسپکٹرقمرالزماں  ایس ایچ او کینٹ تعینات

راہوالی(نمائندہ دنیا )ایس ایچ او کینٹ زبیر سیال کا تبادلہ انکی جگہ پر سب انسپکٹرقمرالزماں ایس ایچ او کینٹ تعینات جنہوں نے چار ج سنبھال لیا اور فرائض منصبی انجام دینے شروع کر دیئے ۔

ایس ایچ او کینٹ زبیر سیال کا تبادلہ انکی جگہ پر سب انسپکٹرقمرالزماں ایس ایچ او کینٹ تعینات جنہوں نے چار ج سنبھال لیا اور فرائض منصبی انجام دینے شروع کر دیئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں