چار روز قبل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

چار روز قبل نہر میں ڈوبنے والے  نوجوان کی لاش نکال لی گئی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )چار روز قبل نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاس نکال لی گئی۔

ایم آر کینال میں موترہ پل کے مقام پر ڈوبنے والے تیس سالہ نوجوان زین کی لاش گزشتہ رات کو ریسکیو آپریشن کے بعد نکال کر لواحقین کے سپرد کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں