اوباش ملزم کی 15سالہ لڑکے سے بدفعلی،مقدمہ درج

 اوباش ملزم کی 15سالہ لڑکے  سے بدفعلی،مقدمہ درج

ڈسکہ،ہیڈبمبانوالہ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگاران )اوباش ملزم کی 15سالہ لڑکے سے بدفعلی، مقدمہ درج۔گھوئینکی میں حسیب شاہ کا15سالہ بھائی گھر نہ آیا تو انہوں تے تلاش کرتے حویلی اذان رضا جاکر دیکھا تو ملزم جواد اسکے بھائی کے ساتھ بدفعلی کررہا تھا ۔موترہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اوباش ملزم کی 15سالہ لڑکے سے بدفعلی، مقدمہ درج۔گھوئینکی میں حسیب شاہ کا15سالہ بھائی گھر نہ آیا تو انہوں تے تلاش کرتے حویلی اذان رضا جاکر دیکھا تو ملزم جواد اسکے بھائی کے ساتھ بدفعلی کررہا تھا ۔موترہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں