غیر قانونی فروخت پر کارروائی
حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کے افسر وں نے ایل پی جی اور پٹرول کی فروخت کا غیر قانونی کام کرنے پر 2 دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کر ا د ئیے جبکہ متعدد د کانوں کو سیل کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق کی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس کے افسر وں نے ایل پی جی اور پٹرول کی فروخت کا غیر قانونی کام کرنے پر 2 دکانداروں کیخلاف مقدمات درج کر ا د ئیے جبکہ متعدد د کانوں کو سیل کر دیا گیا۔