بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ

بو گس چیک دینے والے پر مقدمہ

تتلے عالی(نامہ نگار)بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔نواحی گاؤں لنج شریف کے رہائشی عرفان نے سفری ٹکٹ کیلئے کامران سکنہ کھیالی شاہ پور کو5لاکھ روپے د ئیے ، ٹکت نہیں کر ائی ، رقم واپسی کیلئے چیک دیا جو کیش نہ ہو سکا ۔

بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔نواحی گاؤں لنج شریف کے رہائشی عرفان نے سفری ٹکٹ کیلئے کامران سکنہ کھیالی شاہ پور کو5لاکھ روپے د ئیے ، ٹکت نہیں کر ائی ، رقم واپسی کیلئے چیک دیا جو کیش نہ ہو سکا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں