ڈاکوئوں نے شہری کو لوٹ لیا
کامونکے (نامہ نگار )دو ڈاکو راہگیر سے 26ہزار روپے چھین کر فرار ہوگئے ۔
ٹھٹھہ گلاب سنگھ کے رہائشی امتیاز سے کوٹلی مقبرہ کے قریب دو افراد نے واردات کی اور رقم سے بھرا پرس چھین کر فرار ہوگئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔