فوٹو اینڈ ویڈیو گرافر ایسوسی ایشن حافظ آباد کے عہدیداروں کا انتخا ب

فوٹو اینڈ ویڈیو گرافر ایسوسی ایشن  حافظ آباد کے عہدیداروں کا انتخا ب

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )فوٹوگرافر اینڈ ویڈیو گرافر ایسوسی ایشن حافظ آباد کے نئے عہدیدار وں کے انتخاب کے لیے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں اتفاقِ رائے سے نئے عہدیدار وں کا انتخاب کر لیا گیا ۔

محمد اشرف سرپرستِ اعلیٰ، احمد لوکیشیر چیئرمین، مجاہد اختر وائس چیئرمین، محمود علی صدر، ثاقب اقبال جنرل سیکرٹری، بابا بلال اور امجد علی سینئر نائب صدور، عاصم نقاش نائب صدر، شوکت علی جوائنٹ سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں