سمبڑیال :معمولی رنجش پر کلہاڑی کے وار کر کے مخالف کو زخمی کر دیا
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )معمولی رنجش پر کلہاڑی کے وار کر کے مخالف کو زخمی کر دیا۔
تھانہ ایئرپورٹ کے موضع مہت پور کے رہائشی عار ف کو معمولی رنجش پر کلہاڑی کے وار کر کے شدیدزخمی کردیا، تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ۔