3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

3 بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار )بجلی چوری کرنیوالے 3افراد پکڑے گئے ۔

 سٹی اور ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی اوز ابراہیم اور محمد حفیظ کی درخواستوں پر عدنان، محلہ کراچی کے عرفان اور حمید پور خورد کے سکندر کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...