سیالکوٹ :قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر)چار سال سے مفرور قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم ایس ایچ او کاشف بٹ کی کامیاب کارروائی میں گرفتار۔۔۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) سیالکوٹ دوست محمد کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری گرینڈ آپریشن کے دوران تھانہ حاجی پورہ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے قتل کے مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم تہذیب عرف پاہ سکنہ نیا میانہ پورہ کو گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments