کامونکے :تلخ کلامی پر 5افراد کا 3 لڑکوں پر تشدد ، رقم اور فون چھین لئے

کامونکے :تلخ کلامی پر 5افراد کا  3 لڑکوں پر تشدد ، رقم اور فون چھین لئے

کامونکے (نامہ نگار )معمولی تلخ کلامی پر 5افراد نے 3لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لئے ۔

 گزشتہ روز رحمت پورہ کا محمد رضوان اور اُس کے دوست محمد اسحاق اور ارسلان موضع کھرک میں سوئمنگ پول میں نہانے گئے جہاں معمولی تلخ کلامی پر مشتاق، غلام محمد، اشتیاق اور دو نامعلوم افراد نے ڈنڈوں سوٹوں سے اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر سولہ ہزار روپے اور موبائل فون چھین لئے ،صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...