ملزموں کو فرا رکرانے پر تھانیدار اور 2اہلکاروں کو قید کی سزا

ملزموں کو فرا رکرانے پر تھانیدار  اور 2اہلکاروں کو قید کی سزا

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )انسداد رشوت ستانی کی سپیشل کورٹ کے جج نے ملزموں کو فرار کر انے ،فراڈ کیس میں ملوث اسسٹنٹ سب انسپکٹر، کانسٹیبلان اور پٹواری کو جرم ثابت ہونے پر 5/5 اور 3/3سال قید و جرمانہ کی ادائیگی کا حکم سنا دیا۔

استغاثہ کے مطابق اے ایس آئی نوازش علی نے کانسٹیبلان محمد انصر اور بشیر احمد نے حافظ آباد کے علاقہ میں گرفتار ملزموں کو فرار کر ایا تھا۔ دوسرے کیس میں اے ایس آئی محمد مشتاق اور پٹواری محمد نواز کو 3سال اور 5سال قید و جرمانہ کی ادائیگی کا حکم سنا دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...