گجرات:گجر اور مرزا برادری کی اہم شخصیات کی مسلم لیگ میں شمولیت

 گجرات:گجر اور مرزا برادری کی  اہم شخصیات کی مسلم لیگ میں شمولیت

گجرات (نامہ نگار )یونین کونسل نمبر 7 میں گجر برادری اور مرزا برادری کی متعدد اہم شخصیات نے تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن)کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔

 جن میں مہندی خان گجر، نواز وڑائچ (سب انسپکٹر ریٹائرڈ)، ندیم سرور سونی، اظہر گجر، مرزا نوید بشیر، حاجی اسلم، شہزاد اسلم، مرزا اعجاز، الیاس، جاوید اور حاجی اعظم شامل ہیں۔اس سلسلے میں وفاقی وزیر سالک حسین کے پولیٹیکل سیکرٹری حافظ عقیل جلیل سے یونین کونسل نمبر 7کے وفد نے ملاقات کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...