سیالکوٹ:پو لیس افسروں کی تھیلے سیمیا مریضوں کیلئے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈی پی او سیالکوٹ دوست محمد، ایس پی انویسٹی گیشن سیالکوٹ حسیب راجہ اور ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر زمحمد خلیل ملک کی ڈسٹرکٹ پولیس لائنز میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ ڈونیشن کیمپ میں شرکت کی۔
خون کی کمی کے بڑھتے مسئلے کے پیشِ نظر سیالکوٹ پولیس، ایلیٹ فورس، ٹریفک پولیس اور دعوتِ اسلامی کے رضاکاروں نے بڑھ چڑھ کر خون کے عطیات د ئیے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments