کامونکے 2:لڑکوں کی کمسن بچی سے زیادتی کی کو شش

 کامونکے 2:لڑکوں کی کمسن  بچی سے زیادتی کی کو شش

کامونکے (نامہ نگار )دو اوباش لڑکوں کی کمسن بچی سے زیادتی کی کوشش۔

حبیب پورہ کی 4سالہ (آ)گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ محلہ دار عباس اور اُس کے دوست مظفر علی نے بچی کو زبردستی زیر تعمیر مکان میں لے جا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...