نوسربازوں ہزاروں روپے اور موبائل فون ہتھیا لیا
کامونکے (نامہ نگار )نوسربازوں نے نشہ آور چیز کھلا کر شہری سے ہزاروں روپے اور موبائل فون ہتھیا لیا۔
گزشتہ روز فیض مدینہ کا عبدالرئوف سٹی چوک میں کھڑا تھا کہ کار سوار افراد نشہ آور چیز کھلا کر اُس کے اٹھائیس ہزار روپے اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے ۔ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments