علی ابرا ر جوڑا کا دورہ ریلوے سٹیشن ،تزئین و آرائش کا جائزہ

 علی ابرا ر جوڑا کا دورہ ریلوے  سٹیشن ،تزئین و آرائش کا جائزہ

گجرات(سٹی رپورٹر )صوبائی وزیر شافع حسین کی ہدایت مسلم لیگ سٹی گجرات کے صدر، چیئر مین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ علی ابرارجوڑا نے ریلوے سٹیشن گجرات کادور ہ کرتے ہوئے۔

 جاری تزئین وآرائش کے کاموں اور ریلوے فٹ برج کی مرمت کا جائزہ لیا اورمتعلقہ حکام کووقت مقررہ پرکام مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں، اس موقع پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے علی ابرارجوڑ نے کہاکہ شافع حسین، سالک حسین گجرات کی تعمیروترقی کیلئے کوشاں ہیں ،سابقہ ادوارمیں گجرات ریلوے سٹیشن کومکمل طورپرنظراندازکیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...