وزیرآباد :ذیشان یو نس ٹانڈہ کی انتخابی مہم ،لیگی عہدیداروں سے ملاقاتیں

وزیرآباد :ذیشان یو نس ٹانڈہ کی انتخابی  مہم ،لیگی عہدیداروں سے ملاقاتیں

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )قانون ساز اسمبلی کے حلقہ جموں 5 سے امیدوار ذیشان یونس ٹانڈہ اور امیدوار حلقہ ویلی 42کشمیر سید شوکت علی نے اپنی انتخابی مہم میں مزید تیزی لاتے ہوئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اورمسلم لیگ (ن)کے عہدیدار عظیم نصر اللہ چیمہ سمیت ووٹرز سے ملاقاتیں کیں۔

 ذیشان یونس ٹانڈہ اور سید شوکت علی نے کہا کہ کامیابی کے بعد حلقے کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...