ڈی جی ہیلتھ کاٹی ایچ کیو ہسپتال کے ڈائیلسز سنٹر کادورہ
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر معیز منصور نے ڈی ایچ او گوجرانوالہ ڈاکٹر عادل ایوب کے ہمراہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ڈائیلسز سنٹر کا دورہ کیا ۔
ایم ایس ڈاکٹر مقصود ظفر مان نے انہیں منصوبے کی پیشرفت پر بریفنگ دی۔ ڈاکٹر معیز منصور نے کہا ڈائیلسز سنٹر کو جلد فعال کر دیا جائے گا جس سے گردوں کے مریضوں کو اپنے ہی شہر میں معیاری، بروقت اور محفوظ علاج کی سہولت میسر ہو گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments