معمولی رنجش باپ بیٹے نے اینٹیں مار مارکر شدید زخمی کردیا

  معمولی رنجش باپ بیٹے نے  اینٹیں مار مارکر شدید زخمی کردیا

راہوالی(نمائندہ دنیا )معمولی تکرار کی رنجش ملزم باپ بیٹے نے ملکر شہری کو اینٹیں مار مارکر شدید زخمی کردیا جبکہ بائیں ہاتھ توڑ دیا اور سر بھی پھاڑ دیا ۔

تلونڈی کھجور والی کارہائشی امتیاز کی دوران پنچایت راضی نامہ میں الزام علیہان باپ بیٹے مبشر چیمہ سے معمولی تو تکرار ہوئی جسکی الزام علیہان نے دل میں رنجش رکھی ۔ امتیازدن دو بجے کے باہرموجود تھا کہ مبشر اپنے بیٹے وقار کے ہمراہ آ گیا اور امتیاز کو حملہ کرکے شدید زخمی کردیا ۔مضروب نے سول ہسپتال سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرکے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کروادیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...