شہداکربلاکی قربانی اتحاد و اتفاق کادرس دیتی :ناصر مدنی
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار)علامہ ناصر مدنی نے ہاؤسنگ کالونی میں متحدہ جمعیت اہلحدیث کے مرکزی رابطہ سیکریٹری عامر وسیم سندھو کی زیر سرپرستی شہدائے کربلا کانفرنس سے خطاب کرتے کہا کہ۔۔۔
نواسہ رسول حضرت سیدنا امام حسین ؓ اور آپؓ کے جانثاروں کی لازوال قربانی ہمیں اس بات کا درس دیتی ہے کہ ہم اپنی صفوں میں اتحاد واتفاق کی فضاپیداکرکے اسلام اور پاکستان کیخلاف تمام سازشوں کا قلع قمع کرڈالیں ۔اس موقع پر میاں شریف سندھو، مولانا داؤد نتوی کے علاوہ شہریوں کی کثیر تعداد موجود تھی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments