کامونکے :اشتہاری مجرموں کو فرار کرانے کے الزام میں باپ گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )اشتہاری مجرموں کو فرار کرانے کے الزام میں باپ گرفتار کر لیا گیا۔ سٹی پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزموں محلہ رسول نگر کے مصطفی اور علی حسن کو فرار کرانے کے الزام میں ان کے والد مشتاق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
اشتہاری مجرموں کو فرار کرانے کے الزام میں باپ گرفتار کر لیا گیا۔ سٹی پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزموں محلہ رسول نگر کے مصطفی اور علی حسن کو فرار کرانے کے الزام میں ان کے والد مشتاق کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments