حافظ آباد:نشہ آور مشروب پلاکر لڑکے سے بدفعلی ، ویڈیو بھی بنالی

 حافظ آباد:نشہ آور مشروب پلاکر  لڑکے سے بدفعلی ، ویڈیو بھی بنالی

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )دونوجوانوں نے نشہ آور مشروب پلا کر 16سالہ لڑکے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ، بدفعلی کے دوران ویڈیو بھی بناتے رہے۔

 نواحی گائوں شمیر ڈنگہ کی رہائشی حفیظ بیگم بیوہ اکبر علی نامی خاتون نے تھانہ کسوکی میں درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ 16 سالہ بیٹے سجاد اکبر کو صدام اور لاریب نے اپنی بیٹھک میں لیجا کرنشہ آور بوتل پلا کر بدفعلی کی اور ویڈیو بھی بناتے رہے ،پو لیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...