واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے عہدیداران کا انتخاب
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا،نامہ نگار) ٓال پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام سب ڈویژن کے انٹرنل الیکشن کے بعد نو منتخب عہدے داران نے میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ڈویژنل عہدیداران کا انتخاب کیا گیا۔
ڈویژنل چیئرمین ملک رزاق اعوان ڈویژنل وائس چیئرمین منور حسین ڈویژنل سیکرٹری راے سکندر نواز ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری رانا قیصر رفیق کو منتخب کیا گیا ۔تمام نو منتخب عہددیران نے ان کو مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیانو منتخب عہددیران اس بات کی یقین دہانی کرواء کے اپنے ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کراپنے سٹاف اور محکمہ کی فلاح کے لئے کام کریں گے اور اپنے ساتہیوں کے ساتھ ہردکھ سکھ میں شریک ہو گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments