گجرات:پاسپورٹ دفتر میں چھاپہ،دو ایجنٹ،دوسکیورٹی گارڈگرفتار
گجرات (نامہ نگار )ایف آئی اے کا گجرات پاسپورٹ آفس میں چھاپہ، ایجنٹ رانا شعیب اور تحسین گرفتار جبکہ دو سیکورٹی گارڈ کو بھی دبوچ لیا گیا۔
پاسپورٹ آفس کے بعد فارن آفس میں بھی چھاپہ مار کارروائی کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ دونوں جگہوں پر پولیس اورعملہ کو نظر انداز کر دیا گیا حالانکہ وہ بھی پیسے لیکر سہولت کاری کرتے رہتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments