محنت کش کے 28سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا
ڈسکہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے محنت کش کے 28سالہ بیٹے کو اغوا کر لیا ۔
تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ حبیب پورہ ڈسکہ کے بوٹا کا بیٹا احتشام مغل گھر سے بغیر بتائے چلا گیا جو تا حال واپس نہ آیا قوی شبہ ہے کہ اسے نامعلوم ملزموں نے اغوا کر لیا ہے ۔سٹی پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments