حویلی سے چور لے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )نواحی گاؤں مچھرالہ کے کبیر حسین کے گھرسے نامعلوم چور ہزارروپے ،طلائی زیورات لے گئے جبکہ موضع گورالہ کے ناصر کی حویلی سے شعیب اور دو نامعلوم افراد بھینس لے گئے۔
نواحی گاؤں مچھرالہ کے کبیر حسین کے گھرسے نامعلوم چور ہزارروپے ،طلائی زیورات لے گئے جبکہ موضع گورالہ کے ناصر کی حویلی سے شعیب اور دو نامعلوم افراد بھینس لے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments