گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر غیر قانونی کٹ حادثات کا باعث بننے لگے
تتلے عالی(نامہ نگار )گوجرانوالہ شیخوپورہ روڈ پر غیر قانونی کٹ حادثات کا باعث بننے لگے۔
گوجرانوالہ سے شیخوپورہ تک از سر نو تعمیر ہونے والی دورویہ شاہراہ پر دور دراز یوٹرن نہ ہونے کی وجہ اطراف آبادی کے مکینوں نے متعدد مقامات پر غیر قانونی طور پر کٹ بنالئے ہیں جہاں سے نہ صرف پیدل،موٹر سائیکلوں بلکہ ویگنوں،ٹرکوں، ٹریکٹر ٹرالیوں کو بھی گزارا جا رہا ہے ،مذکورہ شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث حادثات معمول بن گئے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments