شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی‘ ملزم گرفتار
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی۔ انسپکٹر ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اے ایس آئی وحید احمد مغل انچارج پولیس چوکی حیدری چوک نے تھابل دوچھہ میں چھاپہ مار کر شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی۔ اور موقع سے شراب اور ایک ڈرمی لاہن قبضے میں لے لیا۔، پولیس نے شراب کشید کرنے والے ملزم طارق عرف مودا کو بھی گرفتار کر لیا۔
شراب کی چالو بھٹی پکڑی گئی۔ انسپکٹر ریاض گوندل ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ ورکاں کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کیخلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران اے ایس آئی وحید احمد مغل انچارج پولیس چوکی حیدری چوک نے تھابل دوچھہ میں چھاپہ مار کر شراب کی چالو بھٹی پکڑ لی۔ اور موقع سے شراب اور ایک ڈرمی لاہن قبضے میں لے لیا۔، پولیس نے شراب کشید کرنے والے ملزم طارق عرف مودا کو بھی گرفتار کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments