نوشہرہ ورکاں :سیکرٹری یونین کونسل میاں حنیف ریٹائرڈ ہو گئے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سیکرٹری یونین کونسل میاں حنیف مدت ملازمت مکمل ہونے پر ریٹائرڈ ہو گئے۔۔۔
تفصیلات کے مطابق محمد حنیف نے سروس کے ابتدائی 5سال یونین کونسل گرمولہ ورکاں بعد ازاں 20 سال یونین کونسل مٹوبھائیکے میں فرائض سرانجام د ئیے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اسد بھٹی نے میاں حنیف کو تحائف اور گلدستہ دئیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments