کامونکے :مخالفین کا گھر گھس کر خاتون اور بچوں پر تشدد
کامونکے (تحصیل رپورٹر )سابق رنجش پر مخالفین نے گھر میں گھس کر خاتون اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بتایا گیا ہے کہ۔۔۔
موضع تمبولی کی شہناز بچوں کے ہمراہ گھر میں تھی کہ مخالفین لڈھے والا ورکاں کے زاہد شعیب، بشیرا ں، عمران ،ثمینہ اور دو نامعلوم افراد نے ڈنڈوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments