حضرت امام حسن ؓکے یوم شہادت کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب آج ہوگی
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)جماعت رضائے مصطفی پاکستان کے زیراہتمام آج رات بعد نماز عشا جامع مسجد داتا گنج بخش نوشہرہ سانسی روڈ میں نواسہ رسول حضرت امام حسن ؓکے یوم شہادت کے سلسلہ میں دعائیہ تقریب ہوگی۔۔۔
جس میں مولانا پیر محمد داؤد رضوی،مولانا پیر محمد اجمل رضا قادری، صاحبزادہ محمد غوث رضا، صاحبزادہ حافظ محمد احمد رضا،مولانا محمد طاہر رضا رضوی،مولانا محمد حبیب الرحمن رضوی اور مولانا حافظ محمد طاہر رضا قادری خطاب کریں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments