تنظیم مغلیہ کے عہدیدار وں کا انتخاب
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )تنظیم مغلیہ کا انتخابی اجلاس زیر صدارت چیئرمین یونس ربانی سابق کونسلر منعقد ہوا جس میں اتفاق رائے سے مغل یوتھ ونگ کے عہدیدار وں کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔۔۔
جسکے مطابق مظفر حسین مغل چیئرمین، اویس بشیر صدر، ناصر نذیر نائب صدر جبکہ ابو بکر اسحاق جنرل سیکرٹری ہونگے نومنتخب عہدیدار وں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تنظیم کے پلیٹ فارم سے نوجوانوں کو متحد کرنے اور برادری کی فلاح و بہبود کیلئے بھرپور کردار ادا کرینگے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments