علی پورچٹھہ :ویڈیو گیمز دکاندار کی لڑکے سے بدفعلی کی کوشش‘ ملزم فرار

علی پورچٹھہ :ویڈیو گیمز دکاندار کی  لڑکے سے بدفعلی کی کوشش‘ ملزم فرار

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )ویڈیو گیمز دکاندا ر کی لڑکے سے بدفعلی کی کوشش ، ملزم فرار ہو گیا۔ محلہ اسلام آباد میں ویڈیو گیمز کی دکان چلانے والے محمد شفیق کیخلاف 13سالہ لڑکے کے والد مقصود کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ملزم مبینہ طور پر بچے کو ورغلا کر ساتھ لے گیا اور بدفعلی کی کوشش کی تاہم بچے کے شور مچانے پر کوشش ناکام ہو گئی۔ پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...