ڈاکوؤں نے باپ بیٹی سے رقم و موبائل فونز چھین لئے

 ڈاکوؤں نے باپ بیٹی سے  رقم و موبائل فونز چھین لئے

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار) تین ڈاکوؤں نے باپ اور بیٹی سے رقم و موبائل فونز چھین لئے ۔ موضع ٹاہلی والا کا خالد بیٹی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ راستے میں ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 11ہزار دو سو روپے اور 2موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تین ڈاکوؤں نے باپ اور بیٹی سے رقم و موبائل فونز چھین لئے ۔ موضع ٹاہلی والا کا خالد بیٹی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہاتھاکہ راستے میں ڈاکوؤں نے روک لیا اوران سے 11ہزار دو سو روپے اور 2موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...