سی پی او ڈاکٹر غیاث گل نے 7ایس ایچ اوز تبدیل کر د ئیے
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)سی پی او ڈاکٹر غیاث گل خان نے 7تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر د ئیے۔
پولیس حکام کے مطابق انسپکٹر رانا سرور کو تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن، انسپکٹر ضیافت باٹھ تھانہ نوشہرہ ورکاں، اعجاز رفیق تھانہ کامونکے سٹی جبکہ عثمان رفیق کو تھانہ جناح روڈ کا ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔اسی طرح لقمان بٹ تھانہ گکھڑ، اورنگزیب تھانہ علی پور چٹھہ اور رضا الرحمن کو تھانہ لدھے والا وڑائچ کا ایس ایچ او مقرر کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments