گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کے طالبعلم کی میٹرک امتحان میں نمایاں پوزیشن
ڈسکہ (نامہ نگار ‘نمائندہ دنیا)تنظیم الاخوان پاکستان کے ضلعی جنرل سیکرٹری رانا عارف رفیق کے بیٹے گورنمنٹ ہائی سکول ڈسکہ کے طالبعلم علی عارف نے۔۔۔
میٹرک امتحان گوجرانوالہ بورڈ میں 1200میں سے 1154نمبر حاصل کر کے ضلع سیالکوٹ کے سرکاری سکولوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی اس کامیابی پر سیکرٹری نشرواشاعت سیالکوٹ ندیم ملک، سیکرٹری تحصیل ڈسکہ وقاص ریاض نے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments