دفاعی معاہدے سے تینوں ممالک ایک دوسرے کا بازو بنیں گے :امجد فاروق
گجرات(سٹی رپورٹر )سینئر نائب صد ر مسلم لیگ (ن)ضلع گجرات ، چیف ایگزیکٹو نیشنل فرنشرز و صدر تنظیم مغلیہ ضلع گجرا ت الحاج امجد فاروق نے۔۔۔
پاکستان ، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان معاہدہ کو تینوں ممالک کیلئے خوش آئند قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب اور ترکی کے ساتھ معاہدہ کر کے بہترین اور تاریخی کام سرانجام دیا ، اس سے تینوں ممالک ایک دوسرے کا بازو بنیں گے ،ایک ملک پر جارحیت ہو تو تینوں پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو بھی خراج تحسین پیش کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments