ایم پی اے مددعلی شاہ کی ہدایت پر لالہ موسیٰ میں نالوں کی صفائی
لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )ایم پی اے سید مددعلی شاہ کا شہر میں صفائی کے مسائل پر ایکشن،لالہ موسیٰ میں نالوں کی صفائی کا عمل شروع کردیا گیا۔۔۔
اس سلسلہ میں ایم پی اے سید مددعلی شاہ کے حکم اور سید قلب عباس شاہ ایڈووکیٹ کی ہدایت پر (ARAR)کمپنی نے نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا، کمپنی کے ایم او اویس قریشی نے کوآرڈی نیٹر بلدیہ مہر اسحاق خادم، ڈپٹی کوآرڈی نیٹر سید قنوز القادر بخاری کی زیرنگرانی سرکلر روڈ محلہ قصبہ لالہ موسیٰ سے نالوں کی صفائی کا کام شروع کردیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments