سیالکوٹ :اندھے قتل کیس میں پیشرفت ،ملز م گرفتار
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پولیس نے تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقے لدھڑ میں پیش آنے والے بلائنڈ مرڈر کیس میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے ملزم کو پولیس حراست میں لے لیا۔
شہری سہیل کو لدھڑ کے علاقے میں قتل کیا گیا تھا ۔پولیس ٹیم نے جدید تفتیشی طریقہ کار اور دستیاب شواہد کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو پولیس حراست میں لے لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments